ایران کا امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملہ

6 months ago 25

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایران نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحرین میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جبکہ وہاں موجود امریکی بحری اڈے سے دھواں اٹھتا ہوا بھی دیکھا گیا۔ دوسری جانب قطر نے دفاعی نظام سے فضا میں آنے والے ایزانی میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔ خطے میں کشیدگی کے بعد امارات نے بھی اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔
Read Entire Article
Chatroom