ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

2 days ago 3

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
ایران کی حکومت نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حوثیوں کی خلیج مملک کیخلاف کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں یا جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کی تجویز دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے.
Read Entire Article
Chatroom