اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونا مہنگا پڑ گیا

7 months ago 24

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی  ہونے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا۔ تین ماہ گزرنے کے بعدباوجود نہ اپوزیشن کے استعفے منظور ہوئے اور نہ ہی اپوزیشن احتجاجی سیاست کی حکمت عملی بنا سکی۔ اپوزیشن کے کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد یک طرفہ قانون سازی کا عمل جاری ہے, مستتعفی ہونے کے بعد 28بل اپوزیشن کی رائے کے بغیر منظور ہوگئے۔ اپوزیشن نے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی نشست بھی گنوادی، اہوزیشن آٹھ سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چئیرمن شب بھی محروم گئی۔
Read Entire Article
Chatroom