اندڑ 19 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی بیٹنگ جاری

7 months ago 26

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
انڈر 19 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں بھارت کے خلاف ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ اس سے قبل بُلاوایو میں جاری میچ میں بنگلادیش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم 49 ویں اوور میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے ابھیگیان کُنڈو اور ویبھو سوریاونشی بالترتیب 80 اور 72 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کنسک چوہان 28 دیپیش دیویندرن 11، کھِلن پٹیل 8، وِہان ملہوترا 7، کپتان آیوش مہاترے 6، آر ایس امبرش 5، ہرونش پنگالیا 2 اور ویدنت تریویدی 0 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ بنگلا دیش کی جانب سے الفہد نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ عزیز الحکیم اور اقبال حسین ایمان نے 2، 2 جبکہ شیخ پرویز جِبن نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
Read Entire Article
Chatroom