Want Your Business Featured Here?
Get instant exposure to our readers
Chat on WhatsApp
افغانستان میں اسلحہ اور منشیات مافیا کو مذموم سرگرمیوں کے لیے کھلی چھوٹ مل گئی.
افغانستان میں صحت کی سہولیات کے غلط استعمال کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا.
سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تخار سینٹرل ہسپتال کی ایک ایمبولینس منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال کی جارہی ہے.
افغانستان میں شعبہ صحت بدترین بحران کا شکار ہے، ایسے میں طبی سہولیات کا غیر قانونی استعمال ناقابل قبول ہے.
تخار ہسپتال کی ایمبولینس کا قانونی استعمال احتساب اور صحت سہولیات پر سنگین سوالات اٹھا رہا ہے.