افغان طالبان نے بی بی سی ریڈیو کی نشریات بند کر دیں

1 hour ago 1

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

افغان حکام نے ملک بھر میں بی بی سی کی ایف ایم ریڈیو نشریات معطل کر دی ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے نے منگل کو بتایا کہ وہ صورت حال حل کرنے کے لیے افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو کا واٹس ایپ گروپ جائن یہاں کریں

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بی بی سی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ’افغانستان بھر میں لاکھوں افراد درست خبروں اور معلومات کے لیے بی بی سی پر انحصار کرتے ہیں اور ہم اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔‘

افغان طالبان حکومت کی وزارت اطلاعات و ثقافت کے ترجمان حبیب غفران نے کہا کہ بی بی سی کی سرگرمیاں ’بار بار خلاف ورزیوں‘ کے باعث فی الحال معطل کی گئی ہیں۔

تاہم انہوں نے ان خلاف ورزیوں کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

بی بی سی کے مطابق وہ صورت حال حل کرنے کے لیے افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔
منگل, اکتوبر 13, 2026 - 17:30
Main image: 

<p style="direction:rtl">افغانستان کے ضلع فیض آباد میں ایک شخص 13 فروری، 2023 کو دکان پر بیٹھا ریڈیو سن رہا ہے (اے ایف پی)</p>

type: 
SEO Title: 
افغان طالبان نے بی بی سی ریڈیو کی نشریات بند کر دیں
Read Entire Article
Chatroom