افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی، خوست ایمونیشن ڈپو تباہ

6 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے دوران خوست  ایمونیشن ڈپو تباہ کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ آپریشن غضب للحق جاری/خوست ایمونیشن ڈپو تباہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری. پاک افواج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا خوست میں *ایمونیشن ڈپو* تباہ کر دیا . فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کو پاک… pic.twitter.com/6fLzDGVxKZ — PTV News (@PTVNewsOfficial) March 2, 2026 سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے  مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا خوست میں ایمونیشن ڈپو  تباہ کر دیا۔ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کو پاک افغان سرحد پربلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom