اسلام آباد: گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

1 month ago 17

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسلام آباد کے ایک گھر  میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاندانی رنجش پر کزن نے فائرنگ کی، پانچ افراد کو گھر میں آکر گولیاں ماری گئیں۔ گولیاں باپ، تین بھائیوں اور ایک کزن کو لگیں، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ اسلام آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔ فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ تمام زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔  
Read Entire Article
Chatroom