اسرائیل کا ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کو ’ختم‘ کرنے کا دعویٰ

6 months ago 38

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp

ایران کے سیکورٹی چیف علی لاریجانی 27 ستمبر 2025 کو بیروت کے جنوبی مضافات میں (انور امرو/ اے ایف پی)

اسرائیل کے وزیرِ دفاع کاتز نے منگل کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کو ’گذشتہ رات ختم کر دیا گیا۔‘

اے ایف پی کے مطابق اسرائیل نے ایرانی پیراملٹری رضاکار فوج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی کے مارے جانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا: ’مجھے ابھی چیف آف سٹاف کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری لاریجانی اور بسیج کے سربراہ کو گذشتہ رات ختم کر دیا گیا۔‘

ایران کی جانب سے تاحال اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا

Read Entire Article
Chatroom