اسرائیل نے مزید 4 لبنانی قیدی رہا کردیے

1 month ago 9

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
اسرائیل نے مزید چار لبنانی قیدیوں کو رہا کرکے بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے حوالے کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے قیدیوں کو لبنان کے حوالے کیا، جہاں انہیں لبنانی فوج کے سپرد کردیا گیا۔  رپورٹس کے مطابق یہ رہائی امریکا کی ثالثی میں جاری اسرائیل، لبنان مذاکرات کے تناظر میں ہوئی۔ ایک روز قبل بھی 5 لبنانی قیدی کو رہا کیا گیا تھا۔  لبنانی صدر جوزف عون نے قیدیوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکا اور ریڈ کراس کی کوششوں کو سراہا۔
Read Entire Article
Chatroom