اس سال 29 روزے ہوں گے یا 30؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

6 months ago 22

Want Your Business Featured Here?

Get instant exposure to our readers

Chat on WhatsApp
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ  امسال 29 ویں روزے کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں اور اس سال رمضان المبارک کے 30 روزے ہوں گے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شوال کا چاند 19مارچ کو نظرآنے کا امکان نہیں، چاند کی پیدائش 19 مارچ صبح 6بج کر23منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر12سے13 گھنٹے ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ 19 مارچ کو چاندنظرآنے کا کوئی امکان نہیں، عیدالفطر 21مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ 19 مارچ کی شام (29 رمضان) شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں،نیا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بجکر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ چاند کی عمر 12 سے 13 گھنٹے ہوگی، رویت کے لیے موزوں نہیں، حتمی اعلان کا اختیار مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہوگا۔
Read Entire Article
Chatroom